ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلامی حکومتوں میں رؤیت ِہلال پر توجہ دینے کا شعور پیدا کیا جائے اورعوام کو بھی اس شرعی امر کی اہمیت کا احساس ہونا چاہئے ، بطورِ شاہداپنی ذمہ داری کا اور رؤیت ہلال کی انتظامیہ تک پہنچانے کا ۔ اس موضوع کے مختلف پہلوؤں پر محدث میں پہلے بھی علمی مباحث شائع ہوچکے ہیں، جن کی فہرست مقالہ کے آخر میں دی گئی ہے، جبکہ زیر نظر مضمون میں بھی رؤیت ِہلال کے ان تصورات پر ایک جامع بحث موجود ہے
Monday, September 5, 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)